مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص روزہ رکھنا چاہے اسے کسی چیز سے سحری کر لینی چاہئے۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف، شريك النخعي سيئ الحفظ، و عبدالله بن محمد بن عقيل ضعيف، و كلاهما يعتبر به