وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال في قوله: (كالمهل) اي كعكر الزيت فإذا قرب إلى وجهه سقطت فروة وجهه فيه رواه الترمذي وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي قَوْله: (كَالْمهْلِ) أَيْ كَعَكَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قُرِّبَ إِلَى وَجْهِهِ سَقَطت فَرْوَة وَجهه فِيهِ رَوَاهُ التِّرْمِذِيّّّّّّّ
ابوسعید رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (کالمھل) کی تفسیر میں فرمایا: ”وہ تل چھٹ کی طرح ہو گا۔ جب اس کو اس کے چہرے کے قریب کیا جائے گا تو اس کے چہرے کی جلد اس میں گر جائے گی۔ “ حسن، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «حسن، رواه الترمذي (2581، 2584) والحاکم (501/2ح3850) و ابن حبان (الإحسان: 7473/7430 وسنده حسن)»