عن ابي سعيد قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا حليم إلا ذو تجربة» رواه احمد والترمذي وقال: هذا حديث حسن غريب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا حَلِيمَ إِلَّا ذُو تَجْرُبَةٍ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيب
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لغزش کرنے والا ہی بردبار ہوتا ہے اور تجربہ کار ہی دانا ہوتا ہے۔ “ احمد، ترمذی، اور امام ترمذی ؒ کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ حسن، رواہ احمد و الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «حسن، رواه أحمد (69/3 ح 11684) و الترمذي (2033) [و ابن حبان (الإحسان: 193) و صححه الحاکم (293/4) ووافقه الذھبي]»