مشكوة المصابيح
--. کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا پھر نماز پڑھنا
وبرواية علقمة والاسود عن عائشة نحوه وفيه: ثم يصلي فيه وَبِرِوَايَةِ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَفِيهِ: ثمَّ يُصَلِّي فِيهِ
علقمہ بن اسود ؒ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے: پھر آپ اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے۔ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (105 / 288)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح