مشكوة المصابيح
--. شکر گزار کا مرتبہ صابر کے برابر، بروایت ابن ماجہ
وابن ماجه والدارمي عن سنان بن سنة عن ابيه وَابْن مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ سِنَانِ بْنِ سَنَّةَ عَنْ أَبِيه
امام ابن ماجہ اور امام دارمی نے سنان بن سنہ عن ابیہ کی سند سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه ابن ماجه (1764) و الدارمي (95/2 ح 2030)»
قال الشيخ زبير على زئي: حسن