مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر

مشكوة المصابيح
كتاب الحدود
--. درخت پر لگے پھل چوری کرنے پر ہاتھ نہ کا ٹنا
حدیث نمبر: 3593
Save to word اعراب
عن رافع بن خديج عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لا قطع في ثمر ولا كثر» رواه مالك والترمذي وابو داود والنسائي والدارمي وابن ماجه عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ» رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: درخت پر لگے ہوئے پھل اور شگوفے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ اسنادہ صحیح، رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه مالک (839/2 ح 1628 مطولاً) و الترمذي (1449) و أبو داود (4388) و النسائي (86/8. 88 ح 4963. 4973) و الدارمي (174/2 ح 2309. 2314) و ابن ماجه (2593)»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.