وعن ابن عباس قال: في الحرام يكفر لقد كان لكم في رسول الله اسوة حسنة وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فِي الْحَرَامِ يُكَفَّرُ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ الله أُسْوَة حَسَنَة
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کسی چیز کو حرام قرار دینے پر کفارہ ادا کرنے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ”تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی زندگی) میں بہترین نمونہ ہے۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «متفق عليه، رواه البخاري (4911) و مسلم (1473/18)»