مشكوة المصابيح
--. ایک بار یا دو بار دودھ چوسنے سے حرمت نہیں
وفي رواية عائشة قال: «لا تحرم المصة والمصتان» وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ قَالَ: «لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ والمصتان»
اور عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے: ”ایک مرتبہ اور دو مرتبہ دودھ چوسنے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (1450/17)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح