وعن عائشة قالت: استاذنت النبي صلى الله عليه وسلم في الجهاد. فقال: «جهادكن الحج» وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجِهَادِ. فَقَالَ: «جهادكن الْحَج»
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد پر جانے کی اجازت طلب کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا جہاد حج ہے۔ “ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «متفق عليه، رواه البخاري (2875) و مسلم (لم أجده)»