ورواه الترمذي عن عبد الله بن عمرو. والنسائي عنهما وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو. وَالنَّسَائِيّ عَنْهُمَا
امام ترمذی ؒ نے اسے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے اور امام نسائی ؒ نے ان دونوں (عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا ہے۔ حسن، رواہ الترمذی و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: «حسن، رواه الترمذي (3482 وقال: حسن صحيح غريب) و النسائي (255/8 ح 5444) [من طريقين]»