مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر

مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز
--. جہاں طاعون ہو وہاں سے نہ بھاگنے اور وہیں رہنے کا حکم
حدیث نمبر: 1597
Save to word اعراب
وعن جابر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «الفار من الطاعون كالفار من الزحف والصابر فيه له اجر شهيد» . رواه احمد وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْفَارُّ مِنَ الطَّاعُونِ كَالْفَارِّ مِنَ الزَّحْفِ وَالصَّابِرُ فِيهِ لَهُ أَجْرُ شَهِيدٍ» . رَوَاهُ أَحْمد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: طاعون سے فرار ہونے والا میدان جہاد سے فرار ہونے والے کی طرح ہے، اور وہاں صبر کرنے (رک جانے) والے کے لیے شہید کا ثواب ہے۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه أحمد (353/3 ح 14853)
٭ فيه عمرو بن جابر: ضعيف متھم، و روي أحمد (145/6، 255) بسند حسن عن عائشة رضي الله عنھا عن رسول الله ﷺ قال: ’’الفار من الطاعون کالفار من الزحف.‘‘»

قال الشيخ زبير على زئي: إسناده ضعيف جدًا


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.