29. شدید گرم برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پرہیز کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک دوسری سند سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 6129، والطبراني فى «الصغير» برقم: 944
قال المنذری: إسناده حسن، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (3 / 277)»
حكم: إسناده حسن