24. دشمن کے ہاتھوں قیدی رہا کرانے کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے دشمن کے ہاتھوں سے قیدی رہا کرا لیا تو یہ قیدی میں ہوں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 423، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 266
قال الهيثمي: رواه الطبراني ورجاله رجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 332)»
حكم: إسناده صحيح