سیدنا معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں بکری ذبح کرتا ہوں تو مجھے اس پر رحم آجاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بکری پر اگر تم رحم کرتے ہو تو خدا تم پر رحم کرے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6544، 7657، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15832، 20690، والبزار فى «مسنده» برقم: 3319، 3322، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25870، والطبراني فى «الكبير» برقم: 44، 45، 46، 47، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2736، 3070، والطبراني فى «الصغير» برقم: 301»