سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! بنو مخزوم کی عورتوں نے اپنا ماتم ولید بن مغیرہ پر کھڑا کر دیا ہے۔ تو آپ نے اسے اجازت دے دی، تو اسے روتی اور کہتی: میں ولید بن ولید بن مغیر کو روتی ہوں، میں ولید بن ولید قبیلے کے بھائی کو روتی ہوں۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6753، والطبراني فى «الصغير» برقم: 991، قال الهيثمي: فيه ثابت أبو حمزة الثمالي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: 15/3»