سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی رگ یا آنکھ نہیں مگر گناہ سے بے قرار ہوتی ہے، اور جو مصیبتیں اللہ تعالیٰ روک دیتا ہے وہ اس سے زیادہ ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1053، صحيح الجامع برقم:5521 قال الهيثمي: فيه الصلت بن بهرام وهو ثقة إلا أنه كان مرجئا، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 295)»