21. باب: پانی سے غسل صرف (منی کے) پانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
Chapter: At the beginning of Islam, intercourse did not necessitate ghusl unless semen was emitted, then that was abrogated and ghusl becomes obligatory for intercourse
ابوسلمہ نے عطاء بن یسار کےبجائے عروہ بن زبیر سے اور انہوں نےابو ایوب رضی اللہ عنہ سے خبر دی کہ انہوں نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی۔
امام صاحب مذکورہ بالا روایت حضرت ابو ایوب رضی اللہ تعالی عنہ سے بیان کرتے ہیں۔