کتاب صحيح مسلم تفصیلات
فتنے اور علامات قیامت
The Book of Tribulations and Portents of the Last Hour
4. باب إِذَا تَوَاجَهَ الْمُسْلِمَانِ بِسَيْفَيْهِمَا:
4. باب: دو مسلمانوں کی تلواروں کے ساتھ باہم لڑائی کے بیان میں۔
Chapter: If Two Muslims Confront One Another With Their Swords
معمر نے ہمیں ایوب سے اسی سند کے ساتھ حماد سے ابو کامل کی حدیث کی طرح آخر تک بیان کیا۔
امام صاحب ایک اور استاد سے حدیث نمبر14کی طرح مکمل حدیث بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2888
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة