صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے فضائل و مناقب
The Book of the Merits of the Companions
34. باب فَضَائِلِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:
34. باب: سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی فضیلت۔
Chapter: The Virtues Of Hassan Bin Thabit (RA)
حدیث نمبر: 6394
Save to word اعراب
حدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا عبدة ، حدثنا هشام بن عروة ، بهذا الإسناد، قالت: استاذن حسان بن ثابت النبي صلى الله عليه وسلم في هجاء المشركين، ولم يذكر ابا سفيان، وقال: بدل الخمير العجين.حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَتْ: اسْتَأْذَنَ حَسَّانُ بْنُ ثَابِتٍ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هِجَاءِ الْمُشْرِكِينَ، وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَا سُفْيَانَ، وَقَالَ: بَدَلَ الْخَمِيرِ الْعَجِينِ.
عبدہ نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کی ہجو کرنے کی اجازت مانگی۔اور (عبدہ نے) ابو سفیان کا ذکر نہیں کیا اور۔۔۔خمیر کے بجائے۔گندھا ہوا آٹا کہا۔
امام صاحب ایک اور استاد سے نقل کرتے ہیں،حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکوں کی ہجو کی اجازت مانگی،ابوسفیان کانام نہیں لیا اور خمیر کی جگہ"عجين"کہا،(معنی دونوں کاایک ہی ہے)
ترقیم فوادعبدالباقی: 2489

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.