کتاب صحيح مسلم تفصیلات
معاشرتی آداب کا بیان
The Book of Manners and Etiquette
1. باب النَّهْيِ عَنِ التَّكَنِّي بِأَبِي الْقَاسِمِ وَبَيَانِ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الأَسْمَاءِ:
1. باب: ابوالقاسم کنیت رکھنے کی ممانعت اور اچھے ناموں کا بیان۔
Chapter: The Prohibition Of Taking The Kunyah Abul-Qasim, And The Names Which Are Recommended
ابو معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور کہا: "قاسم بنا یا گیا ہوں تمھا رے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔
امام صاحب کو ایک اور استاد نے بتایا، آپصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو قاسم ٹھہرایا گیا ہوں، تمہارے درمیان بانٹتا ہوں۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2133
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة