صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
مشروبات کا بیان
The Book of Drinks
5. باب كَرَاهَةِ انْتِبَاذِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ مَخْلُوطَيْنِ:
5. باب: کھجور اور انگور کو ملا کر بھگونا مکروہ ہے۔
Chapter: It is disliked to make Nabidh by mixing dried dates and raisins
حدیث نمبر: 5163
Save to word اعراب
وحدثنيه وهب بن بقية ، اخبرنا خالد يعني الطحان ، عن الشيباني بهذا الإسناد في التمر والزبيب ولم يذكر البسر والتمر.وحَدَّثَنِيهِ وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي الطَّحَّانَ ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْبُسْرَ وَالتَّمْرَ.
خالد طلحان نے شیبانی سے اسی سند کے ساتھ خشک کھجوروں اور کشمش کے متعلق روایت بیان کی اور انھوں نے کچی کھجوروں اور خشک کھجوروں کا ذکر نہیں کیا۔
امام صاحب یہی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، لیکن وہ صرف تمر و زبیب کا ذکر کرتے ہیں، بسر اور تمر کا تذکرہ نہیں کرتے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1990

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.