وکیع اور ابو اسامہ نےمسعر سے حدیث سنائی، انہوں نےقتادہ سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی، اتنا فرق ہے کہ وکیع کی روایت کے الفاظ ہیں: ” آپ نے فرمایا: (ہر نبی کو ایک دعا)”عطا کی گئی ہے“ اور ابو اسامہ کی روایت کے الفاظ ہیں: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے۔“
امام صاحب مذکورہ روایت ایک اور سند سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 200
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (1333)»