الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
امور حکومت کا بیان
The Book on Government
24. باب النَّهْيِ أَنْ يُسَافَرَ بِالْمُصْحَفِ إِلَى أَرْضِ الْكُفَّارِ إِذَا خِيفَ وُقُوعُهُ بِأَيْدِيهِمْ:
24. باب: قرآن شریف کافروں کے ملک لے جانا منع ہے جب یہ ڈر ہو کہ ان کے ہاتھ لگ جائے گا۔
Chapter: The prohibition of travelling with the Mushaf to the land of the disbelievers if there is the fear that it may fall into their hands.
حدیث نمبر: 4841
Save to word اعراب
وحدثنا ابو الربيع العتكي ، وابو كامل ، قالا: حدثنا حماد ، عن ايوب ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تسافروا بالقرآن، فإني لا آمن ان يناله العدو "، قال ايوب: فقد ناله العدو وخاصموكم به،وحَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ ، وَأَبُو كَامِلٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُسَافِرُوا بِالْقُرْآنِ، فَإِنِّي لَا آمَنُ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ "، قَالَ أَيُّوبُ: فَقَدْ نَالَهُ الْعَدُوُّ وَخَاصَمُوكُمْ بِهِ،
حماد نے ایوب سے، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "قرآن کے ساتھ سفر نہ کرو، کیونکہ مجھے اس بات پر اطمینان نہیں کہ وہ دشمن کے ہاتھ لگ جائے گا۔" ایوب نے کہا: قرآن مجید دشمن کے ہاتھ لگ گیا تو وہ قرآن مجید کے ذریعے سے (اسے آڑ بنا کر) تمہارے ساتھ مقابلہ کرے گا۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم قرآن مجید کے ساتھ سفر نہ کرو، کیونکہ میں اس سے بے خوف نہیں ہوں کہ وہ دشمن کے ہاتھ لگ جائے۔ ایوب کہتے ہیں وہ دشمن کے ہاتھ لگ گیا اور انہوں نے اس کے ذریعہ تمہارے ساتھ بحث و مباحثہ شروع کر دیا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1869

   صحيح البخاري2990عبد الله بن عمرنهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو
   صحيح مسلم4839عبد الله بن عمرنهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو
   صحيح مسلم4841عبد الله بن عمرلا تسافروا بالقرآن فإني لا آمن أن يناله العدو
   صحيح مسلم4840عبد الله بن عمرنهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو مخافة أن يناله العدو
   سنن أبي داود2610عبد الله بن عمرنهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو
   سنن ابن ماجه2880عبد الله بن عمرينهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو مخافة أن يناله العدو
   سنن ابن ماجه2879عبد الله بن عمرنهى أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو مخافة أن يناله العدو
   موطا امام مالك رواية ابن القاسم570عبد الله بن عمر نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يسافر بالقرآن إلى ارض العدو
   مسندالحميدي716عبد الله بن عمرلا يسافر بالقرآن إلى أرض العدو، لا يناله العدو

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.