کتاب صحيح مسلم تفصیلات
لین دین کے مسائل
The Book of Transactions
6. باب تَحْرِيمِ بَيْعِ الْحَاضِرِ لِلْبَادِي:
6. باب: شہر والا باہر والے کا مال نہ بیچے۔
Chapter: The prohibition of the town-dweller selling on behalf of a bedouin
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، منع کیے گئے ہم اس بات سے کہ بستی والا باہر والے کا مال بیچے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1523
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة