الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3765
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مصفح: ف پر اگر زبر ہو تو معنی ہو گا، تلوار کو چوڑائی سے نہیں ماروں گا، بلکہ سیدھی دھار سے گردن اڑاؤں گا اور اگر ف پر زیر ہوتو معنی ہوگا۔ میں چشم پوشی اور درگزر سے کام نہیں لوں گا۔