الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
روزوں کے احکام و مسائل
The Book of Fasting
37. باب صَوْمِ سَرَرِ شَعْبَانَ:
37. باب: شعبان کے روزوں کا بیان۔
Chapter: Fasting at the end of Sha'ban
حدیث نمبر: 2753
Save to word اعراب
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن ابن اخي مطرف بن الشخير ، قال: سمعت مطرفا يحدث، عن عمران بن حصين رضي الله عنهما، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال لرجل: " هل صمت من سرر هذا الشهر شيئا؟ "، يعني شعبان، قال: لا، قال: فقال له: " إذا افطرت رمضان، فصم يوما او يومين "، شعبة الذي شك فيه، قال: واظنه قال يومين،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ ابْنِ أَخِي مُطَرِّفِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا يُحَدِّثُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ: " هَلْ صُمْتَ مِنْ سُرَرِ هَذَا الشَّهْرِ شَيْئًا؟ "، يَعْنِي شَعْبَانَ، قَالَ: لَا، قَالَ: فَقَالَ لَهُ: " إِذَا أَفْطَرْتَ رَمَضَانَ، فَصُمْ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ "، شُعْبَةُ الَّذِي شَكَّ فِيهِ، قَالَ: وَأَظُنُّهُ قَالَ يَوْمَيْنِ،
محمد بن جعفر نے کہا: ہمیں شعبہ نے مطرف بن شخیر کے بھتیجے سے حدیث سنا ئی کہا: میں نے مطرف کو حضرت عمرا ن بن حصین رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کرتے ہو ئے سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے پو چھا: کیا تم نے اس مہینے یعنی شعبا ن کے وسط (یا دوران) میں کچھ روزے رکھے ہیں؟اس نے جواب دیا: نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرما یا: " جب تم رمضا ن کے روزے ختم کر لو اس کے بعد ایک دن یا دو دن کے روزے رکھ لینا۔شعبہ نے۔۔۔جن کو شک ہوا۔۔کہا میرا خیال ہے کہ آپ نے دو دن کے روزے کہا تھا۔
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے پوچھا: کیا تونے اس ماہ کےسرر سے کوئی روزہ رکھا ہے؟ مراد ماہ شعبان تھا۔ اس نے کہا: نہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: جب تم رمضان کے روزوں سے فارغ ہو جاؤ تو ایک یا دو روزے رکھ لینا۔ شعبہ کو اس میں شک ہے اور خیال یہی ہے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم نے دو روزے کہا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1162

   صحيح البخاري1983عمران بن الحصينصمت سرر هذا الشهر قال الرجل لا قال فإذا أفطرت فصم يومين
   صحيح مسلم2752عمران بن الحصينهل صمت من سرر هذا الشهر شيئا قال لا قال رسول الله فإذا أفطرت من رمضان فصم يومين مكانه
   صحيح مسلم2753عمران بن الحصينهل صمت من سرر هذا الشهر شيئا قال لا قال فقال له إذا أفطرت رمضان فصم يوما
   صحيح مسلم2745عمران بن الحصينأصمت من سرة هذا الشهر قال لا قال فإذا أفطرت فصم يومين
   صحيح مسلم2751عمران بن الحصينأصمت من سرر شعبان قال لا قال فإذا أفطرت فصم يومين
   سنن أبي داود2328عمران بن الحصينصمت من شهر شعبان شيئا قال لا قال فإذا أفطرت فصم يوما

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.