35. باب: صوم دھر یہاں تک کہ عیدین اور ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت اور صوم داؤدی یعنی ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ نہ رکھنے کی فضلیت کا بیان۔
Chapter: Prohibition of Fasting for a lifetime for the one who will be harmed by that or who will neglect other duties, or does not break his fast on the two 'Ids or during the days of At-Tashriq; It is better to fast alternate days
مسعر سے روایت ہے، کہا:) ہمیں حبیب بن ابی ثابت نے اسی سند کےساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث سنائی اور کہا: "اور (ہمیشہ روزے رکھنے والے کی) جان درماندہ ہوجائے گی۔"
امام صاحب یہی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں اس میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمھارا نفس تھک ہار جائے گا۔“