کتاب صحيح مسلم تفصیلات
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
1ق. باب لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ:
1ق. باب: پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں۔
Chapter: ….
یحییٰ بن آدم نے کہا: ہمیں سفیان ثوری نے اسماعیل بن امیہ سے اسی مذکورہ بالا سند کے ساتھ ابن مہدی کی حدیث کی طرح بیان کیا۔
امام صاحب نے اپنے ایک اور استاد سے اوپر والی روایت بیان کی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 979
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة