17. باب: نماز شب اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قیام اللیل میں رکعتوں کی تعداد، وتر کے ایک ہونے کا بیان اور اس بات کا بیان کہ ایک رکعت صحیح نماز ہے۔
Chapter: Night prayers and the number of rak`ah offered by the Prophet (saws) at night, and that Witr is one rak`ah, and a one-rak`ah prayer is correct
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1733
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا فرض۔ یا لازم۔ یا شرط نہیں ہے۔ جیسا کہ امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ کا نظریہ ہے۔ یہ ایک استحبابی عمل ہے۔