سفیان نے منصور سے مذکورہ سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور کہا: ”وہ صحیح کی جستجو کرے
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ ”فَلْیَتَحَرَّ الصَّوَابَ“ وہ صحیح کا قصد کرے۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 1277 |
|