ابراہیم بن جریر بن عبداللہ نے اپنے والد سے انہوں نے اسی کے مثل نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔
وضاحت: (تشریح احادیث 700 سے 702) اس حدیث سے قضائے حاجت سے طہارت کے بعد مٹی یا صابون سے ہاتھ دھونا ثابت ہوا، پا کی و طہارت کی اسلام میں نمایاں تعلیمات ہیں۔
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات غير أنه منقطع إبراهيم بن جرير لم يسمع من أبيه، [مكتبه الشامله نمبر: 706]» تخریج کے لیے دیکھئے: مذکورہ بالا حدیث۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: رجاله ثقات غير أنه منقطع إبراهيم بن جرير لم يسمع من أبيه