سنن دارمي: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام دارمی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
164. باب في الذي يَسْمَعُ السَّجْدَةَ فَلاَ يَسْجُدُ:
164. کوئی شخص آیت سجدہ سنے اور سجدہ نہ کرے
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سورة النجم پڑھی اور آپ نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔
Report Error
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1513]» یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1072]، [مسلم 577]، [أبوداؤد 1404]، [ترمذي 576]، [نسائي 959]، [ابن حبان 2767]
وضاحت: (تشریح حدیث 1510) یہ حدیث سورۂ نجم کے سجدۂ تلاوت کے عدم وجوب پر دلالت کرتی ہے کیونکہ پچھلی روایت میں گذر چکا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورۃ میں سجدہ کیا اور تمام حاضرین نے بھی سجدہ کیا، اور اس روایت میں ترکِ سجده معلوم ہوا، اگر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے کبھی نہیں چھوڑتے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
● صحيح البخاري 3933 سائب بن يزيد ثلاث للمهاجر بعد الصدر ● صحيح مسلم 3297 سائب بن يزيد للمهاجر إقامة ثلاث بعد الصدر بمكة ● صحيح مسلم 3298 سائب بن يزيد يقيم المهاجر بمكة بعد قضاء نسكه ثلاثا ● صحيح مسلم 3300 سائب بن يزيد مكث المهاجر بمكة بعد قضاء نسكه ثلاث ● جامع الترمذي 949 سائب بن يزيد يمكث المهاجر بعد قضاء نسكه بمكة ثلاثا ● سنن أبي داود 2022 سائب بن يزيد إقامة بعد الصدر ثلاثا في الكعبة ● سنن النسائى الصغرى 1455 سائب بن يزيد يمكث المهاجر بعد قضاء نسكه ثلاثا ● سنن النسائى الصغرى 1456 سائب بن يزيد يمكث المهاجر بمكة بعد نسكه ثلاثا ● سنن ابن ماجه 1073 سائب بن يزيد ثلاثا للمهاجر بعد الصدر ● مسندالحميدي 867 سائب بن يزيد إقامة المهاجر بمكة بعد قضاء نسكه ثلاثا