اخبرنا المخزومی، نا وهیب، نا عبداللٰه بن طاؤوس، عن ابیه، عن ابن عباس ان رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم احتجم، واعطی الحجام اجره۔.اَخْبَرَنَا الْمَخْزُوْمِیُّ، نَا وُهَیْبٌ، نَا عَبْدُاللّٰهِ بْنُ طَاؤُوْسٍ، عَنْ اَبِیْهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اِحْتَجَمَ، وَاَعْطَی الْحِجَامَ اَجْرَهٗ۔.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت عطا فرمائی۔
تخریج الحدیث: «السابق.»
مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 681 کے فوائد و مسائل