مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
عیدین کے احکام و مسائل
1. نمازِ عیدین میں تمام خواتین کو عیدگاہ جانے کا حکم
حدیث نمبر: 223
Save to word اعراب
اخبرنا جرير، عن الاشعث، عن ابن سيرين، عن ام عطية قالت: ((امرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ان نخرج في العيدين ذوات الخدور والحيض فيشهدن مع المسلمين دعوتهم وصلاتهم، والحيض يعتزلن الصلاة)).أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ نُخْرِجَ فِي الْعِيدَيْنِ ذَوَاتَ الْخُدُورِ وَالْحُيَّضَ فَيَشْهَدْنَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ دَعْوَتَهُمْ وَصَلَاتَهُمْ، وَالْحُيَّضُ يَعْتَزِلْنَ الصَّلَاةَ)).
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ ہم عیدالفطر اور عید الاضحیٰ میں پردہ نشین جوان لڑکیوں اور حائضہ عورتوں کو (عید گاہ کی طرف) باہر نکالیں، وہ مسلمانوں کی دعاؤں اور نماز میں شریک ہوں، جبکہ حائضہ عورتیں نماز سے الگ رہیں۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب العيدين، باب خروج النساء والحيض الي المصلي، رقم: 974. مسلم، كتاب صلاة العيدين، باب ذكر اباحة خروج النساء الي العيد الخ، رقم: 890. سنن ابوداود، رقم: 1136. سنن ترمذي، رقم: 539. سنن ان ماجه، رقم: 1308.»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.