مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان
शिकार के मसलों के बारे में
3. احرام والے کو چاہیے کہ شکار کی طرف اشارہ نہ کرے، اس مقصد سے کہ غیر احرام والا اس کو شکار کرے۔
“ एहराम वाले को शिकार की ओर इशारा नहीं करना चाहिए, ताकि बिना एहराम वाला उसे शिकार कर सके ”
حدیث نمبر: 886
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے دوسری روایت میں منقول ہے کہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے دریافت فرمایا: کیا تم میں سے کسی شخص نے ابوقتادہ کو اس شکار پر حملہ کرنے کے لیے کہا تھا؟ انھوں نے عرض کی نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر کچھ حرج نہیں ہے اس کا باقی گوشت کھاؤ۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.