مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
نماز کے اوقات کا بیان
नमाज़ के समय के बारे में
4. پانچوں نمازیں گناہوں کا کفارہ ہیں۔
“ पांचों नमाज़ें पापों का कफ़्फ़ारा हैं ”
حدیث نمبر: 330
Save to word مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے اگر تم میں سے کسی کے دروازہ پر کوئی نہر بہتی ہو کہ وہ اس میں ہر روز پانچ مرتبہ نہاتا ہو کہ تو تم کیا کہتے ہو کہ یہ (نہانا) اس کے میل کچیل کو باقی رکھے گا؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ یہ اس کے میل کچیل میں سے کچھ بھی باقی نہ رکھے گا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچوں نمازوں کی یہی مثال ہے، اللہ ان کے ذریعہ سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔
हज़रत अबु हुरैरा रज़ि अल्लाहु अन्ह से रिवायत है कि उन्हों ने रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम से सुना आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया “यदि तुम में से किसी के दरवाज़े पर कोई नहर बहती हो कि वह उसमें हर दिन पांच दफ़ा नहाता हो तो तुम क्या कहते हो कि यह (नहाना) उसके मेल-कुचेल को बाक़ी रखेगा ?” सहाबा कराम रज़ि अल्लाह अन्हुम ने कहा कि यह उसके मेल-कुचेल में से कुछ भी बाक़ी न रखेगा। तो आप सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “पांचों नमाज़ों की यही मिसाल है, अल्लाह इनके माध्यम से पापों को मिटा देता है।”


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.