مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر

مختصر صحيح بخاري
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
दिल को नरम करने वाली बातों के बारे में
9. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کی زندگی دنیا میں کیسی تھی اور وہ دنیا سے کیسے الگ رہے۔
حدیث نمبر: 2103
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی اے اللہ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی آل کو وہ روزی عطا فرما جس میں ان کا گزارہ ہوتا رہے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.