صحيح البخاري: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: انصار کے مناقب
The Merits of Al-Ansar
53. بَابُ إِسْلاَمُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:
53. باب: سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ۔
(53) Chapter. The conversion of Salman Al-Farisi to Islam.
(موقوف) حدثنا حدثنا محمد بن يوسف , حدثنا سفيان , عن عوف , عن ابي عثمان , قال: سمعت سلمان رضي الله عنه , يقول:" انا من رام هرمز".(موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانَ , عَنْ عَوْفٍ , عَنْ أَبِي عُثْمَانَ , قَالَ: سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , يَقُولُ:" أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ". ہم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا کہا، ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عوف اعرابی نے، ان سے ابوعثمان نہدی نے بیان کیا، کہا میں نے سلمان فارسی سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ میں رام ہرمز (فارس میں ایک مقام ہے) کا رہنے والا ہوں۔
Report Error
Narrated Salman: I am from Ram-Hurmuz (i.e. a Persian town).
USC-MSA web (English) Reference: Volume 5, Book 58, Number 283