صحيح البخاري: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ کتاب صحيح البخاري تفصیلات
کتاب: حج کے مسائل کا بیان
The Book of Hajj
133. بَابُ هَلْ يَبِيتُ أَصْحَابُ السِّقَايَةِ أَوْ غَيْرُهُمْ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى:
133. باب: منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں پانی پلاتے ہیں یا اور کچھ کام کرتے ہیں وہ مکہ میں رہ سکتے ہیں۔
(133) Chapter. May those who provide the pilgrims with water stay at Makkah during the nights of Mina?
(دوسری سند) اور ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن بکر نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں عبیداللہ نے، انہیں نافع نے اور انہیں ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی۔
Report Error
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Ibn `Umar: That the Prophet allowed people who provided the pilgrims with water to stay at Mecca during the nights of Mina.
USC-MSA web (English) Reference: Volume 2, Book 26, Number 800
حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة