سنن نسائي
سنن صغریٰ میں موجود کتابوں کی ترتیب:
1- الطهارة، 2- المياه، 3- الحيض والاستحاضة، 4- الغسل والتيمم، 5- الصلاة، 6-المواقيت، 7- الأذان، 8- المساجد، 9- القبلة، 10- الإمامة، 11- الافتتاح، 12-التطبيق، 13-السهو، 14- الجمعة، 15- تقصير الصلاة، 16- الكسوف، 17-الاستسقاء، 18- صلاة الخوف، 19- صلاة العيدين، 20- قيام الليل، 21-الجنائز، 22- الصيام، 23- الزكاة، 24- مناسك الحج، 25- الجهاد، 26- النكاح، 26/أ-عشرة النساء 1؎، 27- الطلاق، 28- الخيل (والسبق والرمي)، 29- الأحباس، 30-الوصايا، 31-النحل، 32- الهبة، 33- الرقبى، 34- العمرى، 35- الأيمان والنذور، 36-المزارعة، 37- المحاربة (تحريم الدم)، 38- قسم الفئ، 39- البيعة، 40-العقيقة، 41-الفرع والعتيرة، 42- الصيد والذبائح، 43- الضحايا 44- البيوع، 45- القسامة والقود والديات، 46-قطع السارق، 47- الإيمان وشرائعه، 48- الزينة من السنن (الكبرى)، 48/أ-الزينة من المجتبى، 49- آداب القضاة، 50- الاستعاذة، 51-الأشربة.
وضاحت 1؎: سنن صغریٰ کے قلمی نسخے نیز مصری ایڈیشن اور سیوطی اور سندی کے حواشی والے نسخوں نیز مشہور حسن کے ایڈیشن میں ''کتاب عشرۃ النساء'' کتاب المزارعۃ کے بعد ہے، مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی نے التعلیقات السلفیۃ میں اس کو کتاب النکاح کے بعد رکھا ہے، مولانا اس مقام پر حاشیہ میں اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہندوستانی ایڈیشن میں ''عشرۃ النساء'' کا ذکر کتاب النکاح کے بعد ہے، اوریہی اس کا مناسب مقام ہے، جو نسخہ ہندیہ میں ہے، اس لیے ہم نے اس کی اتباع میں اپنے ایڈیشن میں اس کو کتاب النکاح کے بعد رکھا ہے، اس لیے بھی کہ ہندوستان میں یہی نسخہ رائج ہے، اس لیے اس کی مخالفت نہیں ہونی چاہئے (التعلیقات السلفیۃ 2/83، ط۔ پاکستان) قارئین کرام ہمارے اس نسخے میں اور دوسرے نسخوں میں نمبرات کا اختلاف دیکھیں گے، اس لیے اس کی وضاحت یہاں ضروری محسوس ہوئی۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.