اخبرنا وهب بن حازم، عن هشام۔ صاحب الدستوائی۔ عن یحیی بن ابی کثیر، عن عکرمة، عن ابن عباس، عن رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم مثله.اَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ هِشَامٍ۔ صَاحِبِ الدَّسْتَوَائِیُّ۔ عَنْ یَحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهٗ.
عکرمہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «سنن نسائي، كتاب القسامة، باب دية المكا تب، رقم: 4810. قال الشيخ الالباني: صحيح. مسند احمد: 292/1.»
اخبرنا یعلی بن عبید، نا الحجاج بن ابی عثمان الصواف، عن یحیی بن ابی کثیر، عن عکرمة، عن ابن عباس قال: قضٰی رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم فی المکاتب یقتل: یؤدی ما ادی من مکاتبته دیة الحر، وما بقی منه دیة المملوك.اَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ، نَا الْحَجَّاجُ بْنُ اَبِیْ عُثْمَانَ الصَّوَّافِ، عَنْ یَحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنْ عِکْرَمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فِی الْمُکَاتَبِ یُقْتَلُ: یُؤَدِّیُ مَا اَدُّی مِنْ مَکَاتِبَتِهِ دِیَة الْحُرِّ، وَمَا بَقِیَ منه دِیَةُ الْمَمْلُوْكِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکاتب کی دیت کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ قتل ہو جائے تو اس نے جس قدر اپنی مکاتبت ادا کی ہو گی، اس کی اس قدر آزاد کی ہو گی، اور اس سے جو باقی ہو گی وہ مملوک کی دیت ہو گی۔
اخبرنا المخزومی، نا وهب، عن ایوب، عن عکرمة، عن علی عن رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم قال: یؤدی المکاتب بقدر ما ادی.اَخْبَرَنَا الْمَخْزُوْمِیُّ، نَا وَهْبٌ، عَنْ اَیُّوْبَ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنْ عَلِیٍّ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: یُؤَدِّی الْمُکَاتِبِ بِقَدْرٍ مَا اَدَّی.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکاتب کی (اگر وہ قتل ہو جائے) اسی قدر دیت ادا ہو گی جس قدر اس نے مکا تبت ادا کی ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «سنن نسائي، كتاب القسامة، باب دية المكا تب، رقم: 4811. قال الشيخ الالباني: صحيح»
اخبرنا ابن علیة، عن ایوب، عن عکرمة، عن علی مثله، ولم یرفعه.اَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَیَّةَ، عَنْ اَیُّوْبَ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنْ عَلِیٍّ مِثْلَهٗ، وَلَمْ یَرْفَعَهٗ.
عکرمہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اسی مثل روایت کیا، لیکن اسے مرفوع روایت نہیں کیا۔