مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
آرزوؤں کے بیان میں
इच्छाओं के बारे में
1. ((باب))
حدیث نمبر: 2209M
Save to word مکررات اعراب
(شہادت کی موت کی تمنا کرنے کے سلسلے میں حدیث گزر چکی ہے، دیکھئیے کتاب: ایمان کا بیان۔۔۔ باب: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ایمان میں سے ہے)
2. اس تمنا کا بیان جو مکروہ ہے۔
حدیث نمبر: 2210
Save to word مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اگر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنتا کہ موت کی تمنا مت کرو تو میں (اس کی یعنی موت کی) تمنا کرتا۔
حدیث نمبر: 2211
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے کیونکہ اگر وہ نیکوکار ہے تو امید ہے کہ اس کی نیکیاں زیادہ ہو جائیں گی اور جو بدکار ہے تو امید ہے کہ وہ ان سے باز آ جائے اور توبہ کر لے۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.