مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ العلق
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-अलक़ ”
1. اللہ تعالیٰ کے قول ”یقیناً اگر وہ باز نہ رہا تو ....“ (سورۃ العلق: 15) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1802
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ابوجہل نے کہا اگر میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو خانہ کعبہ کے قریب نماز پڑھتا دیکھ لوں تو اس کی گردن کو کچل ڈالوں گا۔ یہ خبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر وہ ایسا کرے گا تو اس کو فرشتے پکڑ لیں گے۔ (اور اسے کی تکہ بوٹی کر دیں گے)


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.