مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
مسند احمد
حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ سے بحوالہ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس جبرائیل علیہ السلام اور میکائیل علیہ السلام آئے تھے حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ قرآن کریم کو ایک حرف پر پڑھئے حضرت میکائیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ ان سے اضافے کی درخواست کیجئے یہاں تک کہ سات حروف تک پہنچ گئے۔
Report Error
حكم دارالسلام: صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك، لكنه توبع
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بعض اشعار حکمت پر مبنی ہوتے ہیں۔
Report Error
حكم دارالسلام: إسناده صحيح

گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Report Error
حكم دارالسلام: صحيح، وهذا إسناد اختلف فيه على معمر