الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
غسل کا بیان ग़ुस्ल करने के बारे में خاوند اور بیوی کا ایک برتن سے پانی لے کر غسل کرنا “ पती पत्नी का एक ही बर्तन में पानी लेकर नहाना ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «450- الموطأ (رواية ابي مصعب: 145) و أخرجه النسائي (128/1 ح 233، 201/1 ح 411) والجوهري في مسند الموطأ (740) من حديث مالك به ورواه البخاري (7339) من حديث هشام بن عروه به نحو المعني بالفاظ أخريٰ۔ وصرح هشام بالسماع عند احمد (193/6 ح 25608) وهو بري من التدليس كما تقدم في الحديث السابق: 449.»
|