الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 854
854- سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جہاں تک میرا تعلق ہے، تو میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا جہاں تک اس کا تعلق ہے، تو وہ کھانا کھائے گا اور بازاروں میں چلے پھر ے گا۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد ”دجال“ تھا۔
تخریج الحدیث: «حديثان باسناد ضعيف فيه علتان الإنقطاع وضعف على بن زيد بن جدعان وأخرجه أحمد فى «مسنده» ، برقم: 20312، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية" برقم: 2397، وأخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 3574، وأخرجه الطبراني فى "الكبير" برقم: 339»
|