الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 439
439- سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند ہے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”سوال کرنے والا اگر مزید سوال کرتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسے مزید اجازت دے دیتے۔“
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات وانظر التعليق السابق»
|