الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند عبدالله بن عمر کل احادیث 97 :حدیث نمبر
مسند عبدالله بن عمر
متفرق
حدیث نمبر:67
حدیث نمبر: 67
Save to word اعراب
حدثنا يحيى بن الضحاك البابلتي، قال: انبانا الاوزاعي، قال: اخبرني محمد بن الوليد، عن نافع، عن ابن عمر،" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن تلقي السلع، حتى يهبط بها الاسواق، ونهى عن التناجش".حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الضَّحَّاكِ الْبَابْلُتِّيُّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ تَلَقِّي السِّلَعِ، حَتَّى يُهْبَطَ بِهَا الأَسْوَاقَ، وَنَهَى عَنِ التَّنَاجُشِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (منڈیوں سے باہر) سامان لانے والے کو ملنے سے منع کیا یہاں تک کہ وہ بازاروں میں اترجائے اور آپ نے قیمت بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کے مال کی بولی دینے سے منع کیا۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، البيوع، باب النهي عن تلقي الركبان… الخ، رقم الحديث: 2165، صحيح مسلم، البيوع، باب تحريم تلقي الجلب، رقم الحديث: 1517»

حكم: صحیح

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.