الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْجِهَادِ جہاد کا بیان دشمن سے لڑنے کے لیے والدین کی اجازت کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دشمن گھر کے دروازے کے پاس ہو تو والدین کی اجازت کے بغیر اس کے پاس مت جاؤ۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وانفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 291
قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح غير شيخ الطبراني أسامة بن علي بن سعيد بن بشير وهو ثقة ثبت كما هو في تاريخ مصر، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (5 / 322)» حكم: إسناده صحيح
|