الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان روزہ میں اپنی بیوی کو بوسہ دینے کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا روزہ دار بیوی کو بوسہ دے سکتا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں وہ ایک پھول کو سونگھ رہا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 2163، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1067، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4452، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 614
قال بدر الدین العینی: ورجاله ثقات، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (11 / 8)» حكم: إسناده صحيح
|